روح القرآن اکیڈمی
ادارہ تحقیقاتِ قرآنیہ
ادارہ تحقیقاتِ قرآنیہ
تعارف
روح القرآن اکیڈمی پروفیسر عامر حسن برہانوی کی تشکیل کردہ اکیڈمی ہے۔ یہ اکیڈمی دراصل تحقیقاتِ قرآنیہ کا ایک ادارہ ہے۔ روح القرآن اکیڈمی ڈاٹ بلاگ سپاٹ ڈاٹ کام اس اکیڈمی کا آفیشیل بلاگ ہے جہاں آپ کو قرآنی تعلیمات پہ مشتمل تحاریر پڑھنے کو ملیں گی۔
یہ بلاگ قرآن مجید کی تعلیمات کی ترویج و اشاعت کے لیے مرتب کیا گیا ہے۔ اس بلاگ کے ذریعے آپ قرآن مجید کا فہم حاصل کر سکتے ہیں۔
اس بلاگ پر شائع ہونے والی تمام پروفیسر عامر حسن برہانوی کی تحریر کردہ ہیں اور انھی کی ملکیت ہیں۔ ان تحاریر کو بلا اجازت کسی بھی ویب سائٹ، میگزین، جریدے یا رسالے وغیرہ میں شائع کرنا اخلاقی جرم ہے۔
کسی بھی قسم کے سوال کے لیے یا پروفیسر صاحب کی تحاریر کو کسی جریدے وغیرہ میں شائع کرنے کے لیے دیے گئے لنک پہ جا کر بذریعہ ای میل رابطہ کریں۔